161۔ کشادہ روئی

اَلْبَشَاشَةُ حِبَالَةُ الْمَوَدَّةِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵) کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے۔ دوسروں کی محبت کو جذب کرنا انسانی کمال تصور ہوتا ہے اور محبت جذب کرنے کے اصولوں پر بڑی بڑی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ امیرالمومنینؑ نے مختصر لفظوں میں آسان ترین ذریعہ بیان فرمایا: اگر آپ مسکراتے چہرے سے کسی … 161۔ کشادہ روئی پڑھنا جاری رکھیں